Aitzaz Ahsan Speech In Parliament – 5th... by M Zeeshan
اعتزاز احسن کی تاریخی تقریر، نواز شریف کے سامنے چوہدری نثار کی دھجیاں اڑا دیں،
اعتزاز احسن نے اپنی تقریر میں نواز شریف کو چوہدری نثار کی نواز شریف کے ساتھ کی جانے والی تمام غداریاں ایک ایک کر کے گنوا دیں، چوہدری نثار بھی موجود تھے
چوہدری نثار نے کس طرح نواز شریف کا تختہ الٹنے میں کردار ادا کیا، اعتزاز اھسن نے کھل کر بیان کردیا۔
تہمینہ دولتانہ نے درمیاں میں اعتزاز احسن کو تقریر روکنے کی درخواست کردی۔ سنیتے مکمل تقریر۔

Post a Comment

 
آل گائیڈ © 2013. All Rights Reserved. Shared by WpCoderX
Top