اے آر وائی نے نیوز بریک کی تهی کی مریم نواز نے اپنے کوک کو اپنے ساته وی ائی پی کلاس میں سفر کرنے کے لیے پی آئی اے والوں کو فورس کیا جب کے کوک کے پاس اکانومی کلاس کی سیٹ تهی. اور پی آئی اے والوں نے ایسا کرنے سے انکار کیا.
اس پر مریم نواز نے ٹویٹ کی کے م
یں نے کوئی اس طرح کی حرکت نہیں کی. مریم نواز نے کوک ساته لے جانے سے انکار نہیں کیا بلکہ اس جهوٹ کا انکار کیا ہے کے کوک کو وی آئی پی کلاس میں بٹهابے کا الزام تها
آپ لوگ ایسے چول ہو کے آپ اپنے اسٹیٹس کو جهوٹ کی ملاوٹ سے سجاتے ہو اور سمجهتے ہو کے کیا کمال کر دیا میں نے ...سب سے پہلے سٹیٹس اپڈیٹ کر کے.....اپنا معیار بہتر بنائیں

Post a Comment

 
آل گائیڈ © 2013. All Rights Reserved. Shared by WpCoderX
Top