شوکی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دھونی کی بائیو پک میں ایم ایس دھونی کا کردار نبھانے والے اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کو شاید اب اپنی ہیروئن مل ہے اور وہ نئی ابھرتی اداکارہ اور سال 2014ء میں کامیاب ترین فلمیں دینے والی عالیہ بھٹ ہیں۔ اس سلسلے میں عالیہ بھٹ کی ڈائریکٹر نیرج پانڈے سے بھی ملاقات ہوئی ہے جس میں اداکارہ کو فلم میں ان کے کردار ساکشی کے لیے مضمون دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ایم ایس دھونی کی زندگی پر بننے والی اس فلم میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا کردار نبھانے کے لیے بہت سے اے لسٹ اداکاروں کو کاسٹ کیا جا رہا ہے۔بز گئی 

Post a Comment

 
آل گائیڈ © 2013. All Rights Reserved. Shared by WpCoderX
Top