قوم کوخون کے آنسو رلانے والے اپنے عبرتناک انجام کو پہنچنے لگے ہیں۔ فیصل آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں مزید چار دہشت گردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ، غلام سرور ،راشد ٹیپو، زبیر اور روسی نژاد پاکستانی اخلاص پرویز مشرف پرحملے میں ملوث تھے ۔

Post a Comment

 
آل گائیڈ © 2013. All Rights Reserved. Shared by WpCoderX
Top