ممبئی
ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے والی عامر خاں کی فلم پی کے کے خلاف بھارت بھر میں مظاھرے 
 انتہا پسندوں نے الہ باد میں فلم پی کے کی نمائش کرنے والے سینما گھر کو آگ لگا دی
بھارتی میڈیا کے مطابق بھوپال میں مظاہرے کے بعد بہت سے سینما گھروں میں ”پی کے ” کی نمائش روک دی گئی ہے لوگوں کا کہنا ہے کہ فلم میں ہندو مذہب کے خلاف قابل اعتراض مناظر اور ڈائیلاگ موجود ہیں انھیں ختم کیا جائے ادھرعامر خان کا کہنا ہے کہ جو پیغام وہ دینا چاہتے تھے وہ انھوں نے دے دیا ہے اب مزید وہ کچھ نہیں کہنا چاہتے۔

Post a Comment

 
آل گائیڈ © 2013. All Rights Reserved. Shared by WpCoderX
Top